باٹ کا توشہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ غذا جو مسافر راہ میں کھانے کے لیے ساتھ لے کر چلتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ غذا جو مسافر راہ میں کھانے کے لیے ساتھ لے کر چلتا ہے۔